اٹلی حکومت کا اٹالین عوام کیلئے نیا دیکریتو منظور اطالوی عوام کو بڑا تحفہ دے دیا 115 یورو کا بونس ہر کوئی لے سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اٹالین گورنمنٹ کی طرف سے نیا دیکریتو منظور کیا ہے جس سے اٹلی میں مہنگائی سے ستائی عوام کو بجلی اور گیس کے بلز میں بڑا ریلیف دیا جائے گا اور اس کیلئے اطالوی حکومت کی جانب سے 300 ملین یورو کی رقم مختصم کی ہے واضع رہے آپ سنگل ہیں فیملی والے ہیں سب کو ہی 115 یورو کا بونس ملے گا اور اپلائی کرنا بھی نہایت آسان ہے لیکن حکومت کی طرف سے کچھ شرائط ہیں جن کو پورا کرنا ہو گا۔
بونس کیلئے ایزوں کی شرط؟
بونس 115 یورو کیلئے اطالوی حکومت نے ایزوں میں بڑی چھوٹ دی ہے مطلب کہ اگر آپکے ایزے 10 ہزار یورو تک ہیں تو ایسے تمام لوگوں کو یہ بونس Bollette ملے گا جبکہ اگر آپکے ایزے 25 ہزار یورو یا پھر اس سے زیادہ ہیں تو آپکو 75 یورو تک کا بونس یا ریلیف ملے گا واضع رہے فیملی بڑی ہے تو ایسی صورت میں رقم بڑھ بھی سکتی ہے۔
بونس کیلئے اپلائی کیسے کریں؟
بونس کو اپلائی کرنا نہایت آسان ہے آپ نے INPS کی آفیشل ویب سائٹ پر جانا ہے اور اپنی SPID کے ذریعے لاگ ان ہونا ہے اور بونس کیلئے اپلائی کرنا ہے ویسے آپکی سہولت کیلئے نیچے جو ویب سائٹ ہے آپ اس سے Directly بھی بونس کے آفیشل پلیٹ فارم پر جا سکتے ہیں۔
بونس کو اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 اپریل ہے اس لیے اگر آپ اہل ہیں بونس کیلئے تو ابھی اپلائی کریں کیونکہ وقت کم ہے اور جاری کردہ فنڈ کی رقم بھی کم ہے۔

0 تبصرے