اٹلی،جرمنی،فرانس سمیت یورپ میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے ڈبلن قانون میں بڑی تبدیلی ایسے پاکستانی یا غیر ملکی جو ڈبلن قانون کی زد میں آتے ہیں اُن کیلئے اب یورپ میں رہنا مشکل نئے قانون کے تحت۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی،جرمنی،فرانس سمیت تمام یورپی ممالک کے مشترکہ فیصلے کے بعد اب ڈبلن قانون میں تبدیلی کی جا رہی ہے اور جو بھی غیر ملکی ڈبلن قانون کی زد میں آتے ہیں مطلب زیادہ تر 85 فیصد غیر ملکی اس ڈبلن قانون میں آتے ہیں اب اُن کیلئے نئے ڈبلن سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں جہاں ایسے تمام افراد کو رکھا جائے گا اور اس نئے قانون کا اطلاق باقاعدہ طور پر جون 2026 سے ہو جائے گا واضع رہے کہ یورپی یونین کی جانب سے یہ کلئیر کر دیا گیا ہے کہ اب ایسے تمام غیر ملکی افراد کو بلکل بھی چھوٹ نہیں دی جائے گی بلکہ سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی اس لیے وہ غیر ملکی جو ایک یورپی ملک سے دوسرے یورپی ملک میں آئے تھے وہ اب تیاری کر لیں۔

0 تبصرے