اٹلی بونس 200 یورو | Italy 🇮🇹 PM meloni Announced Bonus 200€ For Everyone

اٹلی بونس 200 یورو | Italy 🇮🇹 PM meloni Announced Bonus 200€ For Everyone
اٹلی ویزاعظم جارجیا میلونی کا بڑا اعلان اٹلی میں فیملز سمیت کاروباری افراد کو بھی 200 یورو کا بڑا بونس دینے کا اعلان کر دیا۔   


تفصیلات کے مطابق اٹلی کی ویزاعظم جارجیا میلونی کی جانب سے بجلی گیس کے بُلوں میں فیملز اور کاروباری افراد کی مدد کیلئے 3 ارب یورو کا امدادی پیکج جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔


 اور واضع طور پر اس کو کنفرم کیا گیا ہے کہ یہ امداد یا پھر مدد باقاعدہ طور پر یکم اپریل 2025 سے لے کر جولائی 2025 تک کے بجلی گیس کے بُلوں میں اُن لوگوں کو ملے گی جن کی سالانہ آمدن کا ایزے 25 ہزار یورو سے کم ہے یا پھر 25 ہزار یورو تک ہے ایسی تمام فیملز کو اٹلی میں رہتے ہوئے اور کاروباری حضرات کو یہ 200 یورو کی مدد ملے گی۔


 واضع رہے اطالوی حکومت کی جانب سے یہ بھی کنفرم کیا گیا ہے کہ 200 یورو کی مدد آپکو خود بخود نہیں ملے گی بلکہ اس 200 یورو کیلئے آپکو اس کا دوماندہ کرنا ہو گا اور آپ دوماندہ کسی بھی کاف کے دفتر میں جا کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے