اٹلی بونس 200 یورو | New Italy Bonus Bollette 200€ to 500€

اٹلی بونس 200 یورو | New Italy Bonus Bollette 200€ to 500€
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری کے ساتھ حکومت کی جانب سے بڑی سہولت پورے 200 یورو سے 500 یورو دینے کا شاندار اعلان۔ 


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اٹلی میں بجلی اور گیس کے بلز کو لے کر اطالوی عوام جو پریشان تھی اب اطالوی حکومت کی جانب سے نئے بونس Bollette کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت اٹلی میں اب ہر کسی کو حکومت کی جانب سے 200 یورو سے لے کر 500 یورو تک کا ریلیف دیا جائے گا لیکن حکومت کی طرف سے اس بونس کو لینے کیلئے کچھ شرائط رکھی گئی ہیں جیسا کہ آپکا ایزے وغیرہ۔ 


 اطالوی حکومت کی طرف سے واضع کر دیا گیا ہے کہ اگر آپکے ایزے 25 ہزار یورو تک ہیں یا پھر اس سے کم ہیں تو آپ 100 فیصد اس بونس Bollette کو لینے کے حقدار ہیں خیال رہے اگر آپکے ایزے 25 ہزار سے 20 ہزار یورو تک ہیں تو ایسی صورت میں آپکو 200 یورو تک ملیں گے جو کہ آپکو بجلی اور گیس کے بلز میں ریلیف کی صورت میں ملیں گے جبکہ دوسری جانب اگر آپکے ایزے 9 ہزار 530 یورو سے کم ہے اور آپکی فیملی میں تین بچے ہیں تو اُن کو بجلی گیس کے بلز میں پورے 500 یورو کا ریلیف ملے گا۔ 


 بونس بجلی گیس کیلئے دوماندہ۔


 تو بونس 200 یورو سے 500 یورو کو اپلائی کرنے کی ضرورت دوماندہ نہیں ہو گا بلکہ یہ بونس Bollette آپکو آپکے ایزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے دیا جائے گا بجلی اور گیس کے بلز کی مد میں بونس کا آغاز اس یکم اپریل 2025 سے ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے