اٹلی یورپ میں مقیم سمیت پاکستان میں کسی بھی ملک سے ڈیپورٹ ہو کر جانے والے پاکستانیوں کیلئے نیا قانون نافذ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزارت داخلہ کا وزیراعظم کی ہدایات پر بڑا اقدام
50ہزار سے زائد افراد کے پاسپورٹس بلیک لسٹ میں ڈال دئیے گئے ہیں۔
پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے سیکڑوں پاکستانیوں کے پاسپورٹ بھی منسوخ کر دئیے جبکہ ،ذرائع کے مطابق اور تازہ ترین نیوز کے مطابق بتایا گیا ہے کہ
2017سے ڈی پورٹ ہونے والے سب افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ میں ڈال دئیے گئے۔
0 تبصرے