فرانس میں مقیم بغیر ڈاکومنٹس والوں کیلئے بڑی خوشخبری فرانس حکومت کی جانب سے اپنی امیگریشن غیر ملکی اللیگل امیگرنٹس کیلئے اوپن کر دی ہر کوئی فرانس کے ڈاکومنٹس لے سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بروز 22 فروری 2025 فرانسیسی
حکومت کی جانب سے فرانس میں مقیم غیر ملکی اللیگل افراد کیلئے اپنی امیگریشن اوپن کر دی ہے جس میں فرانس میں لاکھوں کی تعداد میں جو غیر ملکی بغیر ڈاکومنٹس کے ہیں اب وہ فرانس کے لیگل ڈاکومنٹس یعنی کہ قانونی دستاویزات لے سکتے ہیں۔
فرانس کے لیگل پیپر لینے کیلئے کن ڈاکومنٹس کی ضرورت ہے۔
فرانس کے پیپر لینے کیلئے آپ کے پاس 3 سال کے ثبوت 12 Payslips ہونی چائیے جس کی بنیاد پر آپ فرانس کے لیگل پیپر لے سکتے ہیں اگر آپ ریسٹورنٹ میں کام کرتے ہیں الیکٹریشن کا کام کرنے والے پلمبر کا کام کرنے والے یعنی کے بہت سے شعبوں میں کام کرنے والوں کیلئے فرانس حکومت نے اپنی امیگریشن اوپن کر دی ہے ڈاکومنٹس لینے کیلئے آپ کے پاس 3 سال سے کام کرنے کا ثبوت اور 12 ماہ کی payslips کا ہونا ضروری ہے اس لیے جو بھی لوگ فرانس میں ہیں اور بغیر ڈاکومنٹس ہیں وہ دیر نہ کریں اپنے ثبوت لگائیں اور فرانس کے ڈاکومنٹس لیں۔
0 تبصرے