اٹلی بونس 2ہزار یورو | Italy Bonus Affitto 2000€ Euro 2024 | Apply Now

اٹلی بونس 2ہزار یورو | Italy Bonus Affitto 2000€ Euro 2024 | Apply Now
اٹلی میں رہنے والوں کیلئے حکومت کا بڑا اعلان خوشخبری اٹالین گورنمنٹ دے رہی ہے پورے 2 ہزار یورو جلدی اپلائی کریں۔


 تفصیلات کے مطابق اٹالین حکومت کی جانب سے اس رواں سال 2024 میں ایک بار پھر سے اٹلی میں رہنے والوں کیلئے 2 ہزار یورو کے بونس کا اعلان کر دیا ہے جو کہ اٹلی تقریباً سب ہی کو ملے گا اگر حکومت کے بنائے قوانین کو فُلو کرتے ہیں۔


 سب سے پہلے اس 2 ہزار یورو کے بونس کا نام جان لیں تو یہ بونس ہے بونس Affitto 2024 تو ایسے لوگ اٹلی میں جو کہ کرائے کے مکانوں میں رہتے ہیں اور اگر وہ سنگل ہیں تو اُن کی عمر 31 سال تک ہے تو وہ اس بونس 2 ہزار یورو کیلئے اہل ہیں جبکہ اگر فیملی ہے تو آپکی عمر 35 سال سے زیادہ نہیں ہونی چائیے۔


 اس کے علاوہ اس بونس 2000 یورو کو لینے کیلئے کچھ ڈاکومنٹس کی بھی شرائط رکھی گئی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ آپکے پاس اٹلی کے لیگل ڈاکومنٹس ہونے چائیے مطلب کہ اگر آپکے پاس نارمل پرمیسو دی سجورنو ہے کارتا دی سجورنو ہے یا پھر چیتادینسا ہے تو ایسے تمام لوگ اٹلی میں رہتے ہوئے اس بونس Affitto 2024 کیلئے اہل ہیں جبکہ مزید جس بھی شہر یا علاقے میں آپ رہتے ہیں اُس میں آپکا ریزڈینسا active ہونا چائیے جو کہ کم سے کم ایک سال سے active ہو آپ اپنے کمونے سے بھی پوچھ سکتے ہیں اس کے علاوہ جو ایزوں کی شرائط بتائی گئی ہے وہ 15 ہزار 493 یورو سے کم ہونے چائیے اور دوماندہ آپ کسی بھی Calf یا Patronato کے دفتر میں جا کر سکتے ہیں خیال رہے اس بونس Affitto کی جو 2 ہزار یورو کی رقم ہے یہ آپکو آپکے کمونے کی جانب سے دی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے