اٹلی فیملی ویزہ 2024 | Italy Apply family Reddito 2024 Update

اٹلی فیملی ویزہ 2024 | Italy Apply family Reddito 2024 Update
اٹلی میں مقیم غیر ملکی افراد 2024 میں کیسے اپنی فیملی کو اٹلی میں بُلوا سکتے ہیں کون سے ڈاکومنٹس درکار ہوں گئے کتنا کُد ریدیتو چاہیے ہو گا۔


 تفصیلات کے مطابق اٹلی میں رہنے والے غیر ملکی اگر اپنی فیملی کو اٹلی میں بُلوانا چاہتے ہیں تو اُن کو 2024 میں یہ تمام ڈاکومنٹس کی ضرورت ہو گی اٹلی سے اپنی فیملی کا نولااُستا لینے کیلئے۔


 1. Copia Del Permesso di soggiorno

 2. Marca da bollo di euro 16.00 

3. Passaporto del richeidente 

4. Copia del passaporto dei familiari da ricongiungere 

 5. Reddito 2024 

6. Disponibilità di un alloggiò 

 7. Contratto di locazione 


 تو یہ تمام ڈاکومنٹس کی آپکو ضرورت ہو گی اٹلی میں اٹلی سے فیملی ویزہ یا پھر فیملی نولااُستا نکلوانے کیلئے جبکہ فیملی ممبرز کے حساب سے کُد ریدیتو کتنا چائیے اب وہ دیکھ لیں چاہے 14 سال سے کم عمر بچہ بھی ہے اُس کیلئے بھی ریدیتو کتنا چائیے وہ بھی اس میں ہی شامل ہے۔


 ایک فیملی ممبر کو بُلوانا ہے تو 2024 میں ریدیتو سالانہ 9813.76 یورو ریدیتو چائیے ہو گا۔
 دو فیملی ممبرز کیلئے ریدیتو کی شرط جو ہے وہ 13085.02 یورو چائیے۔ 
 اسی طرح تین فیملی ممبرز کیلئے سالانہ ریدیتو 16356.27 یورو کُد ریدیتو۔
 جبکہ چار فیملی ممبرز کیلئے ریدیتو 19627.27 یورو چاہیے۔

 اور پانچ فیملی ممبرز کیلئے 22898.78یورو ریدیتو چائیے۔

 تو آپ اپنے فیملی ممبرز کے حساب سے اب دیکھ سکتے ہیں کہ آپکو اٹلی میں فیملی بُلوانے کیلئے کتنے کُد ریدیتو کی ضرورت ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے