اٹلی غیر ملکیوں پر کریک ڈاؤن 2024 | Italian Police Crackdown on Immigrants 2024

اٹلی غیر ملکیوں پر کریک ڈاؤن 2024 | Italian Police Crackdown on Immigrants 2024
اٹلی میں پولیس کا کریک ڈاؤن پولیس کی جانب سے اٹالین میڈیا کو معلوم ہوا کہ ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 21,609 افراد اور 16,181 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ 


 مختلف جرائم میں 282 افراد گرفتار کیے گئے جبکہ کوڈ آف سول پروسیجر کی 5,232 خلاف ورزیوں کی تصدیق کی گئی 93 گاڑیوں کو روکا گیا اور مختلف علاقوں میں پولیس آپریشنز کیے گئے۔


 اٹلی میں غیر قانونی تارکین وطن پر سختیاں آج بھی جاری رہی جبکہ اٹالین دارالحکومت روم کے مختلف علاقوں میں سخت پولیس چیکنگ جاری پولیس کی بھاری نفری امیگرانٹس کی چیکنگ کرنے میں مصروف پائی گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے