اٹلی یورپ پاکستانیوں سے لاکھوں یورو کما رہا ہے | Italy - EU Earn Money from Pakistani peoples

اٹلی یورپ پاکستانیوں سے لاکھوں یورو کما رہا ہے | Italy - EU Earn Money from Pakistani peoples
اٹلی سمیت یورپ غریب پاکستانیوں سے پاکستان میں ویزوں کے نام پر لاکھوں یورو کما رہا ہے۔ 


 تفصیلات کے مطابق اب تک سینکڑوں نہیں ہزاروں پاکستانی اسلام آباد میں یورپی سفارتخانوں کا شکار ہو چکے ہیں پاکستانی نوجوان ویزہ جمع کرواتے ہیں ویزہ فیس اور سب فارمیلٹی پوری کرتے ہیں اور آخر کار انکا ویزہ ریجیکٹ ہوجاتا ہے اور فیس سفارتخانہ ہڑپ کرجاتا ہے پاکستان میں ویزوں کے نام پر اس وقت بہت زیادہ لوگ پیسے ضائع کر رہے ہیں حکومت پاکستان اور یورپی اداروں کو چاہیے کہ اس پر کوئی اچھے اقدامات کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے