اٹلی پرمیسو دی سجورنو | Permesso Di Soggiorno Lungo Periodo UE 2023

اٹلی پرمیسو دی سجورنو | Permesso Di Soggiorno Lungo Periodo UE 2023
اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اٹلی میں ملنے والی پرمیسو دی سجورنو Lungo Periodo UE سے متعلق نہایت اہم اور ضروری معلومات۔


 تفصیلات کے مطابق اس پر میسو دی سجورنو Lungo Periodo UE کے لئے اٹلی کے مختلف ریجن میں مختلف قانون ہیں مطلب ہر ریجن والے اپنے ہی قانون کو فُلو کرتے ہیں ویسے جو اس وقت موجودہ قانون چل رہا ہے اس سجورنو کو لینے کے لیے اُس کے مطابق اٹلی میں آپ کو پانچ سال کا لیگل سٹیٹس چاہئیے جبکہ ایک سال کا CUD چاہئیے ہو گا اس کے علاوہ ریز ڈینسا آپ کا ہونا چاہئیے جو کہ چل رہا ہو اور کام کا کنٹریکٹ بھی چاہئیے ہو گا اور A2 لیول کا اٹالین زبان کا سرٹیفیکٹ جبکہ جو Asilo Poltico کہ سٹیٹس پر ہیں اُن کے لیے A2 زبان کا جو سرٹفکیٹ ہے وہ نہیں چاہئیے ہوتا لیکن واضع رہے کہ کچھ جگہوں پر تین سال کا CUD بھی کستورے والوں کی جانب سے مانگا جاتا ہے اس لیے ایک بار اپنے متعلقہ کستورے سے CUD سے متعلق ضرور معلومات فراہم کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے