اٹلی امیگرنٹس کے ساتھ بڑا حادثہ | Italy Big Incident with Immigrants 2023

اٹلی امیگرنٹس کے ساتھ بڑا حادثہ | Italy Big Incident with Immigrants 2023
اٹلی: 50 سے زائد غیر قانونی تارکین وطن سے بھری کشتی ڈوب گئی، 34 افراد کو بچا لیا گیا، 1 جابحق جبکہ 20 اب بھی تک لاپتہ۔  


 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اٹلی کے ساحلی علاقے لمپیڈوسا کے قریب ایک 7 میٹر لمبی کشتی ڈوب گی جس میں 50 سے زائد تارکین وطن سوار تھے۔تاہم واقعے والی جگہ کے قریب ہی موجود ایک ماہی گیر نے اپنی کشتی کے ذریعے 6 نابالغوں سمیت 34 افراد کو بچا لیا اور 1 تارکین وطن کی لاش بھی برآمد ہوئی ہے۔


بچ جانے والے افراد کے مطابق ابھی بھی تقریبا 20 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ کوسٹ گارڈ کے عملے نے زندہ بچ جانے والے اور جابحق ہونے والے تارکین وطن کی لاش کو لمپیڈوسا منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے