Italy Carta Di Soggiorno New Law 2023 | Italy Soggiorno Law change 2023

Italy Carta Di Soggiorno New Law 2023 | Italy Soggiorno Law change 2023
اٹلی میں کارتا دی سجورنو سے متعلق قانون میں تبدیلی ہو رہی یہ قانون کب سے تبدیل ہو گا اور کون سی سجورنو ملے گی مکمل تفصیل جانیں گے۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹلی میں کارتا دی سجورنو سے متعلق قانون میں تبدیلی ہونے جا رہی ہے یعنی کہ جن کے پاس کاغذ والی جو سجورنو ہے اب 3 اگست 2023 سے تمام کاغذ والی سجورنو ختم کر دی جائیں گی اور نئی جو کارڈ والی سجورنو ہیں وہ ملیں گی یعنی کہ Chip والی سجورنو، واضع رہے جن افراد کو پہلی بار یہ جو سجورنو ملتی ہے وہ پانچ سال کے لیے دی جاتی تھی لیکن نئے قانون کے مطابق اب اس کی دس سال کی Validity ہو گی وہ بھی Chip کے ساتھ اور کارڈ والی۔


 واضع رہے کہ جن کے پاس کاغذ والی سجورنو ہے اور ابھی اُن کی وہ سجورنو ویلڈ ہے مطلب کے Expired نہیں ہوئی تو اُن کے لیے قانون یہ کہہ رہا ہے کہ آپ نے اپنی اُس سجورنو کے لیے Aggiornamento کرنی ہے جس کے بعد Automatically جو سجورنو ملے گی وہ کارڈ والی یعنی کہ Chip والی ملے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے