انگلینڈ الیگل امیگرنٹس کیلئے ایمنسٹی خوشخبری | Uk Amnesty 2022 For Illegal Immigrant’s Good News

انگلینڈ الیگل امیگرنٹس کیلئے ایمنسٹی خوشخبری | Uk Amnesty 2022 For Illegal Immigrant’s Good News
انگلینڈ میں الیگل امیگرنٹس کے لیے ایمنسٹی ملنے کے چانسز بڑھ گئے گُڈ نیوز انگلینڈ میں امیگرنٹس کیلئے۔ 


 تفصیلات کے مطابق جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ انگلینڈ کے پریم منسٹر بورس جانسن اپنی وزارت سے جا چکے ہیں اور انگلینڈ میں نئے پریم منسٹر کبھی بھی آ سکتے ہیں اور ظاہر کیا جا رہا ہے جیسے ہی نیا یوکے کا پریم منسٹر آئے گا اس وقت کی موجودہ جو وزارت داخلہ پریتی پیٹل ہے اُس کو بھی اُس کی وزارت سے ہٹا دیا جائے گا۔


 اب یوکے میں الیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی ملنے کے چانسز اس لیے بڑھ گئے ہیں کیونکہ اس وقت یوکے میں ورکرز کی بہت ہی زیادہ کمی واقع ہے جبکہ جو انگلینڈ میں انسانی حقوق کی تنظیمیں ہیں اُن کا کہنا ہے کہ نئی برطانوی حکومت جو بھی آئے گی خاص طور پر الیگل امیگرنٹس کے حق میں بہتر فیصلہ کنُ ہوں گی اور جو اس وقت 2 ملین سے زاہد الیگل امیگرنٹس کی کمیونٹی ہے اُس کو لیگل برطانوی اسٹیٹس ملے گا۔ 


 خیال رہے کہ انگلینڈ میں اس وقت ڈرائیورز کے شعبے میں کنسڑریکشن کے شعبے میں اور جو چھوٹے چھوٹے کام کہ شعبے ہیں اُن میں ورکرز کی قلت بہت زیادہ ہے جبکہ انگلینڈ میں الیگل امیگرنٹس کے لیے کچھ اہم کام سے متعلق اسکیم بھی متعارف کروائی جا رہی ہیں جن میں اس وقت ورکرز کی کمی کا سامنا ہے باقی الیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی جب تک پریتی پٹیل کی حکومت مکمل ختم نہیں ہو جاتی اُس وقت تک تھوڑا مشکل ہے اور انتظار کرنا پڑ سکتا ہے لیکن اب ایک بار پھر سے ایمنسٹی کو لے کر خبریں چرچا میں آنا شروع ہو رہی ہیں جو کہ انگلینڈ میں الیگل امیگرنٹس کیلئے اچھی اور مثبت نیوز ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے