جرمنی نیشنیلٹی اپلائی کرنا کتا آسان | How To Apply German Nationality

جرمنی نیشنیلٹی اپلائی کرنا کتا آسان | How To Apply German Nationality
جرمنی نیشنیلٹی اپلائی کیسے کی جاتی ہے کون کون اہل ہوتا ہے جرمن نیشنیلٹی کیلئے کیا اسائلم سیکرز جرمنی کی نیشنیلٹی اپلائی کر سکتے ہیں۔ 


 سب سے پہلے تو یہاں آپ کو یہ بتاتے چلیں کے جرمنی کی نیشنیلٹی لینا اتنا بھی آسان نہیں لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ جرمن نیشنیلٹی نہیں لی جا سکتی ہے،کیونکہ جو سب سے بڑی وجہ ہے جرمن نیشنیلٹی اپلائی کرنے کی اُس میں زبان کا مسلہ بہت سے لوگوں کو آتا ہے کیونکہ جرمن زبان بھی اتنی آسان نہیں اور جو زبان کا کورس رکھا گیا ہے وہ بھی اتنا آسان نہیں ہے کیونکہ جرمن زبان کے لیے جو کورس کا معیار ہے وہ بہت زیادہ سخت ہے۔


 اب دیکھ لیتے ہیں کہ جرمن نیشنیلٹی کب ملتی ہے اور کیسے مل سکتی ہے لیکن اس سے قبل آپ کے لیے یہ جاننا نہایت ضروری ہے کہ جرمنی ملک الیگل لوگوں کو لیگل کرنے میں بھی اتنا آسان ملک نہیں ہے یعنی کہ اگر آپ جرمنی میں اسائلم سیکرز ہیں اور آپ کا ایک دم رائٹ کیس ہے تو پھر چانسز ہیں کہ آپ جرمنی میں لیگل ہو جائیں، اس کے علاوہ اسائلم سیکرز کے لیے یہ بھی ایک موقع ہوتا ہے کہ آپ کسی جرمن لڑکی سے شادی کر لیں لیکن یہاں اس بات کا بھی خیال رکھا جائے وہ بھی آپ اُس وقت تک لیگل ہوں گے جب تک آپ کی شادی کامیابی سے چل رہی ہے اگر اُس میں بھی کوئی مسلہ آ جاتا ہے تو ایسی صورت میں بھی آپ کی نیشنیلٹی یا پاسپورٹ کو کینسل کر دیا جاتا ہے اور آپ پھر سے الیگل ہو جاتے ہیں، تو اس طب کے جو قوانین ہیں جن کی وجہ سے جرمنی کافی مشکل ملک ہے امیگرنٹس کیلئے۔


 اب دیکھ لیتے ہیں کہ آپ جرمنی کی نیشنیلٹی کب اپلائی کر سکتے ہیں، تو واضع رہے کہ جب آپ کو لیگل ہوئے جرمنی میں سات سال کا وقت ہو جاتا ہے تو اُس کے بعد آپ جرمن نیشنیلٹی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں، خیال رہے کہ نیشنیلٹی اپلائی کرنے کیلئے آپکو جو زبان کا کورس ہے وہ پاس کرنا بہت ضروری ہے اور پھر آپ کے پاس آپ کے ملک کا جو پاسپورٹ ہے وہ بھی لازمی ہونا چاہئیے، جبکہ اگر آپ کسی اور یورپی ملک سے ای یو کارڈ پر آ کر جرمنی میں کام کرتے ہیں تو ایسی صورت میں بھی آپ سات سال کے بعد اہل ہوں گے جرمن نیشنیلٹی اپلائی کرنے کے لیکن آپ کو بھی جرمن زبان کا کورس لازمی پاس کرنا ہو گا۔ 


جبکہ اگر آپ اسائلم سیکرز ہیں اور آپ کا کیس پاس ہو جاتا ہے تو آپ پانچ سال وہاں لیگل گزارنے کے بعد جرمن نیشنیلٹی اپلائی کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اگر آپ کا بچہ جرمنی میں پیدا ہوتا ہے اور آپ جرمنی میں لیگل ہیں تو آپ اپنے بچے کی نیشنیلٹی کیلئے ایک سال بعد اپلائی کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے