اٹالین نیشنیلٹی والوں کیلئے اطالوی حکومت کی طرف سے گُڈ نیوز | Italian Nationality Good News 2022

اٹالین نیشنیلٹی والوں کیلئے اطالوی حکومت کی طرف سے گُڈ نیوز | Italian Nationality Good News 2022
اٹالین نیشنیلٹی یا پھر اٹالین سیٹیزن رکھنے والوں کے لیے اطالوی گورنمنٹ کی جانب سے ایک نئی چیز کو متعارف کروا دیا گیا۔ 


 تفصیلات کے مطابق اٹلی میں حکومت کے درمیان اس معاملے پر کافی لمبے عرصے سے بحث جاری تھی کہ جو اٹلی میں فیک مارکیٹنگ کالز ہیں ان کو کسی طریقہ سے بلاک کیا جائے اور اب آخر کار اس سے متعلق اٹالین گورنمنٹ کی طرف سے ایک نئی ویب سائٹ کو متعارف کروا دیا گیا ہے اور اس نئی لانچ کردہ ویب سائٹ کے ذریعے اٹالین نیشنیلٹی ہولڈر اور سیٹیزن فیک مارکیٹنگ کالز نمبرز کو باآسانی بلاک کر سکیں گے۔اس ویب سائٹ کو جو نام دیا گیا ہے وہ درج ذیل ہے۔

 Registro delle Opposizioni) 

اس ویب سائٹ کا لنک بھی 
آپ کے ساتھ یہاں نیچے شئیر کیا جا رہا ہے جس پر آپ لاگ ان کر کے ایسی تمام فیک مارکیٹنگ کالز کو آپ بلاک کو سکتے ہیں اب جو ویب سائٹ آپ کو نیچے دیکھنے کو مل رہی ہے اس پر آپ نے لاگ ان ہونا ہے۔

https://registrodelleopposizioni.it/

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے