اٹالین شہریوں کے لیے انگلینڈ سے بڑی خوشخبری

اٹالین شہریوں کے لیے انگلینڈ سے بڑی خوشخبری
اٹالین شہریوں کے لیے اچھی اور خوشخبری کی نیوز 18 جولائی 2022 سے شروع۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ انگلینڈ میں رہنے والے تمام اطالوی شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ وہ مورخہ اٹھارہ جولائی 2022 سے اب ان کے لئے مانچسٹر میں بھی اٹالین قونصلیٹ کھول دی گئی ہے 
  

یہ قونصلیٹ مانچسٹر ، برمنگھم اور اسکاٹ لینڈ کے بارڈر تک کے تمام جو اطالوی شہری ہیں اُن سب کے لئے سروسز فراہم کرے گی۔ اب ایسے تمام اطالوی شہری جو پہلے ویب سائٹ پر جا کر رجسٹریشن کرتے ہوئے اپنی ایمبیسی لندن کا حوالہ دیتے تھے اب وہ براہ راست مانچسٹر لکھا کریں گے تاکہ آپ کو مانچسٹر سے تمام جو قونصلر سروسز ہیں مل سکیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے