اٹلی عوام کیلئے خوشخبری پیٹرول بونس 200 یورو | Italy New Petrol Bonus 200Euro

اٹلی عوام کیلئے خوشخبری پیٹرول بونس 200 یورو | Italy New Petrol Bonus 200Euro
اٹالین حکومت کی طرف سے 200 یورو کا ایک اور بونس دینے کا گولڈن اعلان کیا گیا ہے جو کہ بغیر ایزوں کے اٹلی میں رہنے والے سب لوگوں کو ملے گا۔




 تفصیلات کہ مطابق اٹلی کی ریونیو ایجنسی (انجنسیا دیالا انتراتا) نے 14 جولائی 2022 کو ایک سرکولر جاری کیا ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات یعنی کہ پیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے بعد حکومت نے لوگوں کو ریلیف پیکج دینے کے لیے پیٹرول بونس کا اعلان کیا ہے۔پیٹرول بونس حاصل کرنے کے لیے ایزوں کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہو گی اور نہ ہی اس کے لیے دوماندا کرنے کی ضرورت ہوگی۔یہ 200 یورو پیٹرول بونس مالکان اپنے ملازمین کو ڈائریکٹلی پے کریں گے۔خیال رہے یہ بونس 200 یورو کا بنیادی طور پر پرائیویٹ کمپنیوں کے لیے تھا تاہم اب اس میں پیشہ وارانہ فرموں، کمرشل اور سلف امپلائرز(آرتیجانو والوں) کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔یعنی کہ اس پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین بھی اس بونس 200 یورو سے فائدہ اٹھائیں سکیں گے۔خیال رہے کہ بونس کی جو رقم ہے وہ 200 یورو فی ملازم ادا کی جائے گی۔


 جبکہ یہ جو نیا بونس 200 یورو کا جو پیٹرول،ڈیزل کے لیے دیاجا رہا ہے یہ دراغی بونس 200 یورو سے علیحدہ ہے جو کہ کافی کیٹیگری کے ورکرز کو اس رواں ماہ جولائی کے بوستے میں مل گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے