اٹالین عدالت کا اٹالین ایمبیسی اسلام آباد کے خلاف بڑا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق اٹالین ایمبیسی کی طرف سے ایک فیملی نولا اوستا پر ویزا نہ دینے کے فیصلے کو پاکستانی کارتا سجورنو ہولڈر نے روم کی عدالت میں چیلنج کردیا ۔جس میں اٹالین ایمبیسی کی طرف سے صرف اس لیے ویزا اپلیکیشن کینسل کر دی کہ برتھ سرٹیفکیٹ پر تاریخ پیدائش غلط لکھی تھی۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ڈاکومنٹس کو چیک کرنا پرفیتورا کا کام ہے ۔نہ کے ایمبیسی کا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں ایمبیسی کو حکم دیا ہےکہ مجوزہ فیملی کو فوری ویزا دیا جائے۔
0 تبصرے