جرمنی میں کم از کم اجرت بڑھا کر بارہ یورو فی گھنٹہ کرنے کی منظوری
جرمنی میں کم از کم اجرت بڑھا کر بارہ یورو فی گھنٹہ کرنے کی منظوری
جرمنی میں کم از کم اجرت بڑھا کر بارہ یورو فی گھنٹہ کرنے کی منظوری
جرمن چانسلر اولاف شولس نے اپنی انتخابی مہم میں بھی کم از کم اجرت بڑھانے کا وعدہ کیا تھا۔ اب قانون سازوں نے جمعے کے روز ایک بل کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق یکم اکتوبر سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ قریب دو یورو اضافے کے ساتھ بارہ یورو ہو جائے گی۔
جرمن لیبر منسٹر ہوبیرٹوس ہائل کے مطابق اس فیصلے سے لوگوں کو 400 یورو اضافی آمدنی ہو گی جس کے بعد ماہانہ آمدن 1700 یورو ہو جائے گی۔
مزید تفصیل کے لیے آپ اس ویڈیو کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
جرمنی: پچھلے 5 سال سے غیر قانونی طور پر قیام پذیر تارکین وطن کے لئے خوشخبری
تفصیلات کے مطابق جرمنی کی حکومت نے پچھلے 2016 سے 2022 تک جرمنی میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کو لیگل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر قانونی تارکین وطن کو لیگل سٹیٹس حاصل کرنے کے لیے مختلف شرائط کو پورا کرنا ہو گا۔جیسے کہ جرمنی میں رہائش کا ثبوت وغیرہ۔جبکہ کام کرنے والوں کو خاص رعایت دی جائے گی۔
0 تبصرے