اٹلی بونس 1000 یورو | Italy Bonus Giovani 1000 euro 💶 2024 Good News

اٹلی بونس 1000 یورو | Italy Bonus Giovani 1000 euro 💶 2024 Good News
‎اٹلی میں رہنے والوں کیلئے خوشخبری اطالوی حکومت دے رہی ہے بونس 1000 یورو کا گُڈ نیوز۔

 
تفصیلات کے مطابق اطالوی حکومت  ‎کی جانب سے ایک بونس جس میں 1000 یورو تک کی رقم ملے گی اس بونس کو Approved کر دیا گیا ہے اور اس بونس کا نام بونس Giovani ہے تو اٹلی میں وہ لوگ جن کے بچے ہیں اور اُن کی عمر 18 سال ہو گی ہے تو وہ اس بونس کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں حکومت کا کہنا ہے جو بچے 18 سال کے ہوئے ہیں اور وہ میوزیم وغیرہ یا پھر کلچر سے وابستہ چیزوں کو وزٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ  ‎بونس اُن کو ملے گا  ‎  ‎اس بونس 1000 یورو کو اپلائی کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے ایزوں کی جو شرط رکھی گئی ہے اُس کے مطابق جن فیملز کے ایزے 35 ہزار یورو تک ہیں اور اُن کے بچوں کی عمر ابھی 18 سال ہوئی ہے تو وہ اس بونس کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اس بونس Giovani کو لینے کیلئے حکومت کی طرف سے اور کوئی بھی شرط نہیں رکھی گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے