اٹلی نیا قانون 18 سے 26 | New Italy Law 18 to 26 breaking news 2024

اٹلی نیا قانون 18 سے 26 | New Italy Law 18 to 26 breaking news 2024
اٹلی حکومت کی جانب سے نیا قانون اطالوی پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے جو کہ 18 سال سے 26 سال تک کی عمر کے نوجوانوں کیلئے۔


 تفصیلات کے مطابق اٹلی حکومت کی جانب سے اٹلی میں رہنے والے ایسے لوگ جن کی عمر 18 سال سے 26 سال تک کی ہے اُن کیلئے نئے قانون کا مسودہ اٹالین پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے جس کی بہت جلد اطالوی سینٹ سے منظوری بھی متواقع ہے۔ 


 دراصل یہ نیا قانون اٹلی کے منسٹر ماتیو سالوینی کی جانب سے پیش کیا گیا ہے جس میں 18 سال سے 26 سال تک کے لوگوں کو Military کی Training دی جائیں گی جو basic ٹریننگ ہو گی ماتیو سالوینی کا کہنا ہے کہ اپنے ملک کے دفاع کیلئے اور ضرورت پڑنے پر جو نوجوان ہیں اُن کے پاس Militry کی بنیادی ٹریننگ ہونا ضروری ہے تاکہ مشکل میں عام عوام بھی کام آسکے خیال رہے بتایا جا رہا ہے کہ جلدی ہی اس قانون کو اطالوی سینٹ سے بھی منظوری مل جائے گی جس کے بعد اٹلی میں کچھ نئے ٹریننگ سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے