اٹلی حکومت کی جانب سے اٹلی میں رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری اطالوی حکومت اب دے گی 60 ہزار یورو سے لے کر ڈھائی لاکھ یورو وہ بھی بلکل فری میں غیر ملکی افراد بھی اس سے بھرپور اضافہ اُٹھائیں۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی کے جنوبی علاقوں میں رہنے والے افراد کے لیے ایک بڑی خوشخبری اطالوی حکومت کی طرف سے دی گئی ہے اگر آپ اپنا کوئی کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو حکومت آپ کو 60 ہزار یورو سے لے کر ڈھائی لاکھ یورو تک کا قرضہ بلا سود دے گی۔
جس کی واپسی کاروبار شروع ہونے کے 3 سال بعد شروع ہو گی اور 8 سالوں میں حکومت آپ سے اس رقم کی وصولی کرے گی اگر آپ Ditta individuale بناتے ہیں یعنی کہ اکیلے شخص تو آپ کو 60 ہزار یورو تک، جبکہ اگر آپ کوئی کمپنی کھولتے ہیں تو ڈھائی لاکھ یورو کا قرضہ لے سکتے ہیں۔
خیال رہے اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ قرضوں کے اس پروگرام کا مقصد اٹلی کے جنوبی علاقوں میں کاروباری سرگرمیوں کو بڑھانا ہے جبکہ
اس پروگرام کے تحت درج ذیل ریجنز کے رہائشی قرض کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
Abruzzo, Basilicata, Calabria, Campania, Molise, Puglia, Sardegna e Sicilia
0 تبصرے