فرانس حکومت کا بڑا اور اہم اقدام غیر ملکیوں کیلئے بڑے پیمانے پر پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کی گرفتاریاں لیکن کیوں۔
تفصیلات کے مطابق فرانس حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کی گرفتاریاں شروع کی جا رہی ہیں جن میں بیشتر غیر ملکی افراد کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔
تازہ ترین نیوز کے مطابق بتایا جا رہا ہے وہ غیر ملکی افراد جو غیر قانونی تارکین وطن کو دوسرے یورپی ممالک سے بارڈر کراس کرواتے ہیں دراصل اُن کے خلاف فرانسیسی حکومت نے شکنجہ کھس دیا ہے اور فرانس کے مختلف شہروں سے اس طرح کے گروہوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔
0 تبصرے