یورپی یونین پاکستانیوں کیلئے خوشخبری | Eu - Good News For Pakistani | Pak Airline PIA Ban Finish By EU

یورپی یونین پاکستانیوں کیلئے خوشخبری | Eu - Good News For Pakistani | Pak Airline PIA Ban Finish By EU
اٹلی،فرانس،جرمنی،سپین سمیت پورے یورپ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے یورپی یونین کی جانب سے بڑی خوشخبری کیونکہ پاکستانیوں کو بڑی سہولت ملنے جا رہی ہے یورپی یونین کی طرف جس سے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل ہو جائے گئی۔  




تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے آخر کار پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا اور اگلے ماہ اگست 2023 سے پاکستانیوں کو بڑی سہولت مل جائے گی جیسا کہ آپ کو بھی معلوم ہی ہو گا کچھ عرصہ قبل نہ صرف یورپ بلکہ دنیا کے کافی ممالک کی جانب سے پاکستانی انٹرنیشنل ائیرلائن PIA کی پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی، لیکن بہت سے ممالک کی جانب بعد میں اس پابندی کو ختم کر دیا گیا لیکن یورپی یونین کی جانب سے اس پابندی کو برقرار رکھا ہوا تھا جس کی جو بڑی وجہ تھی کہ پاکستانی Pilot جو پروازوں کو پاکستان سے باہر دوسرے ممالک میں لے کر جاتے ہیں اُن کے پاس جو ڈگریاں ہیں وہ فیک ہیں جس کی وجہ سے PIA کی پروازوں پر روک تھام لگایا گیا تھا۔ 




 لیکن اب چند دن قبل یورپی یونین کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا ہے جس میں مکمل جانچ پڑتال اور Analyse کرنے کے بعد پاکستان کی انٹرنیشل ائیرلائن کو یورپی یونین کی جانب سے بھی گرین سگنل مل گیا ہے اور اگلے ماہ اگست سے PIA کے جہاز اب یورپی ممالک میں مسافروں کو لے کر بھی جائیں گے اور یورپ سے مسافروں کو پاکستان بھی لایا جا سکے گا جس سے یورپ پورے میں پاکستانیوں کو بڑی سہولت مل جائے گی جو کہ یورپ میں مقیم اورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری کی نیوز ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے