اٹلی یورپ ای یو کارڈ | Eu Citizenship Card | Reject Sweden

اٹلی یورپ ای یو کارڈ | Eu Citizenship Card | Reject Sweden
اٹلی یورپ میں مقیم ایسے افراد ایسے غیر ملکی جن کے پاس ای یو لانگ ریزیڈینس کارڈ ہیں اُن کیلئے بُری خبر کیونکہ اُن کے ویزوں کو منسوخ کیا جا رہا ہے۔ 




 تفصیلات کے مطابق ایسے غیر ملکی افراد جن کے پاس ای یو لانگ ریزیڈینس کارڈ ہیں اٹلی،سپین،پرتگال،یونان،پولینڈ وغیرہ کا تو یورپی ملک سویڈن کی جانب سے ان یورپی ممالک کے ای یو کارڈ کو سویڈن کے رہائشی ویزہ پر تبدیل نہیں کیا جا رہا اور رجیکٹ کیا جا رہا ہے جبکہ اس کے لیے چند اہم شرائط رکھی گئی ہیں اگر آپ سویڈن رہائشی ویزہ لینا چاہتے ہیں تو کم سے کم تنخواہ کا قانون مقرر کیا گیا ہے یعنی کہ کم سے کم تنخواہ 1300 یورو سے 2600 یورو مقرر کر دی گئی جن کی تنخواہ اتنی ہو گی وہ ہی افراد سویڈن کا رہائشی ویزہ لے سکیں گے جبکہ خیال رہے بتایا جا رہا ہے کہ ابھی تک 6000 سے زائد رہائشی ویزوں کو سویڈن کی طرف سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے