اٹالین ایمبیسی پاکستان اپوئنٹمنٹ 2023 | Italian Embassy Appointment 2023 New Update Good News

اٹالین ایمبیسی پاکستان اپوئنٹمنٹ 2023 | Italian Embassy Appointment 2023 New Update Good News
پاکستانیوں کے لیے اٹالین ایمبیسی اسلام آباد سے متعلق اہم اور ضروری معلومات اور نیا نوٹس جاری کیا گیا ہے جس کے تحت اطالوی ایمبیسی کی اپوئنٹمنٹ فری میں حاصل کی جا سکتی ہے۔


 تفصیلات کے مطابق اٹالین سفارتخانہ کی جانب سے نیا نوٹس جاری کیا گیا ہے ہر قسم کی اپوئنٹمنٹ کو لے کر جو کہ مندرجہ ذیل ہیں


 فیملی ویزہ  لیگلائزیشن کی اپوئنٹمنٹ کے لیے اس ای میل کا استعمال کریں ‏
consolare.islamabad@esteri.it 


 جبکہ ویزہ نولااُستا کی
اپوئنٹمنٹ کے لیے اس ای میل کا استعمال کریں ‏visti.islamabad@esteri.it 


 اس کے علاوہ جو لوگ اسٹڈی ویزہ کے لیے اپنی اپوئنٹمنٹ لینا چاہتے ہیں وہ اس ای میل کا استعمال کریں ‏islamabad.vistudio@esteri.it 


 جبکہ اٹالین سفارتخانہ کی جانب سے ایک اور ای میل بھی دیا گیا ہے جس پر درخواست دہندگان ایمبیسی آوٹ سورسنگ ایجنسی یعنی کہ غیر قانونی ایجینٹ کی رپورٹ کر سکتے ہیں رپورٹ کے لیے اس ای میل کا استعمال کریں ‏amb.islamabad.consolare@cert.esteri.it

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے