ایسے ہمارے دوست بھائی غیر ملکی جو کہ اٹلی میں پہلے سے مقیم ہیں نئی اوپن ہونے والی امیگریشن 2023 میں نئی اطالوی حکومت اُن سب کو بھی امیگریشن میں اپلائی یعنی کہ درخواست دینے کا موقع دے رہی ہے جس کے تحت اٹلی میں رہتے ہوئے غیر ملکی افراد بھی فلوسی امیگریشن کے تحت لیگل اسٹیٹس لے سکیں گے جو کہ بڑی خوشخبری کی نیوز ہے اور جلد 2023 میں نئی دیکریتو فلوسی کا اعلان ہو جائے گا جس میں 82705 لوگوں کا کوٹہ نئی میلونی سرکار کی طرف سے رکھا گیا ہے۔
For More Detail Check Below This Video

0 تبصرے