اٹلی نیا بونس 8500 یورو | New Italy €8500 Family Bonus Latest Update 2022

New Italy €8500 Family Bonus Latest Update 2022
اٹلی حکومت کا نیا قانون نیا فیصلہ اچانک سے اطالوی عوام کو سرپرائز کر دیا 8500 یورو کا بونس ملے گا اب اٹلی میں سب کو۔ 




تفصیلات کے مطابق اٹالین حکومت کی جانب سے اپنی عوام کے لیے ایک بڑا فیصلہ کر دیا گیا ہے جو کہ ویسے تو کافی لمبے عرصے سے غورو فکر میں تھا لیکن اب اپنی عوام کو اچانک سے بونس 8500 یورو دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ایک لہذ سے اس کو فیملی مدد کا بھی کہا جا سکتا ہے جیسا اس وقت اٹلی میں لوگوں کو اپنی زندگی کی گاڑی آگے چلنے میں کافی زیادہ دشواری کا سامنا ہو رہا ہے چونکہ چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن جو تنخواہ ملتی ہے اُس میں اضافہ نہیں بلکہ وہ پہلے کے حساب سے ہی مل رہی ہے۔ جبکہ بجلی گیس کے جو بلز ہیں اُن میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے حکومت نے اپنی عوام کو 8500 یورو کا بونس دینے کا اعلان کیا ہے یہ بونس اٹلی میں اُن لوگوں کو ملے گا جو کہ اپنے گھروں میں سولر سسٹم کو لگوائیں گے اور اُن کے ایزے 20 ہزار یورو یا پھر اس سے کم ہوں گے خیال رہے اس اسکیم جو انرجی اِنکم کے نام سے بھی پکارا جا رہا ہے جبکہ یہ جو 8500 یورو بونس کی اسیکم ہے پولیا میں آفیشل طور پر شروع ہو چکی ہے جبکہ بہت ہی جلد باقی شہروں میں بھی شروع ہونے جا رہی ہے۔باقی آپ اس بونس سے متعلق اپنے متعلقہ کمونے سے بھی معلومات لیتے رہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے