اٹلی میں ملیں گے اب سب کو 600 یورو خوشخبری | Italy Bonus 600€ For Good News

اٹلی میں ملیں گے اب سب کو 600 یورو خوشخبری | Italy Bonus 600€ For Good News
اٹلی میں رہنے والے سب لوگوں کو اب 600 یورو ملیں گے خوشخبری۔ 




 تفصیلات کے مطابق اٹلی میں موجودہ دراغی حکومت کی طرف سے مئی 2022 میں تمام اٹلی میں کام کرنے والے ورکرز کو بونس 200 یورو دینے کا اعلان کیا تھا جو کہ سرکاری اور غیر سرکاری دونوں کیٹیگری میں کام کرنے والے ورکرز کو جولائی کے مہینے میں دینے کا کہا گیا تھا۔ لیکن اب نئی اور تازہ ترین جو نیوز اس بونس سے متعلق آئی ہے اُس میں اب یہ بونس جولائی،اگست اور ستمبر میں بھی ملے گا۔جو ورکرز کسی فیکڑی میں کام کرتے ہیں کسی ہوٹل ریسٹورنٹ میں کام کرتے ہیں یعنی کے کسی بھی کیٹیگری میں آپ کا کام کا کنٹریکٹ چل رہا ہے تو آپ کو اب تین بار آپ کے بوستے میں دراغی بونس کے پیسے ملیں گئے جو کہ ٹوٹل 600 یورو بنتے ہیں۔آپ کو اس بونس کو لینے کے لیے دوماندہ کرنا ہو گا، یا تو آپ کے کام کا مالک اس بونس کے لیے دوماندہ کرے گا یا پھر آپ خود بھی کسی بھی (سی-جی-آئی-ایل) پیترونیتو کے دفتر میں جا کر اس بونس کے لیے دوماندہ کر سکتے ہیں وہ اُسی وقت ہی (آئی-این-پی-ایس) کو آپ کے دوماندے سے متعلقہ ای میل کر دیں گے جس کے بعد آپ کو 200 یورو کا بونس 3 مرتبہ آپ کے جولائی،اگست اور ستمبر کے بوستے میں آ جائے گا۔خیال رہے ایک بار پھر سے کہ آپ کا جو کام کا کنٹریکٹ ہے وہ چل رہا ہو چاہے کسی بھی کیٹیگری میں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے