اٹلی حکومت کی جانب سے نیا بونس 1000 یورو کا بونس خوشخبری وہ بھی بغیر ایزوں کے کیسے اپلائی کیا جائے کون کون سے ڈاکومنٹس کی ضرورت ہو گی مکمل تفصیل جانئیے۔
تفصیلات کے مطابق اطالوی حکومت کی طرف سے بڑھتی مہنگائی،ٹیکس میں اضافہ اور پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ایک اور نیا بونس دینے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت تقریباً ایک ہزار یورو (€1000) ملیں گئے۔داراصل یہ بونس اطالوی ریونیو ایجنسی کی طرف سے دیا جا رہا ہے خیال رہے اس بونس کے تحت اٹلی میں رہنے والی فیملز کو زیادہ فائدہ ہو گا اور خاص طور پر جن کے بچے ہیں اور اُن کے بچوں کی عمر 5 سال سے لے کر 18 سال کے درمیان ہے،اس بونس کو دونوں والدین اپلائی کر سکتے ہیں یعنی کہ ماں بھی اور باپ بھی،اور بچوں کے اخراجات میں اضافے کے باعث یہ ایک ہزار یورو کا بونس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس ایک ہزار یورو کے بونس کو کیسے لینا ہے تو دراصل حکومت کا مقصد اس بونس کو دینے کا یہ ہے کہ جو بچے جن کی عمر 5 سال سے 18 سال تک ہے اور وہ اپنی ایجوکیشن کو جاری رکھنا چاہتے ہیں لیکن اُن کے والدین کے پاس بڑھتی مہنگائی کے باعث اتنا سورس آف اِنکم نہیں ہے تو اُن والدین کو یہ ایک ہزار یورو کا بونس دیا جائے گا اور خاص طور پر جو بچے میوزیکل کلاسز لیں گئے اُن کے والدین یہ بونس کو لینے کے اہل ہوں گئے۔یعنی کہ وہ والدین جو کام کر رہے ہیں تو اُن کے بوستے میں اُن کو 19 فی صد دیا جائے گا جبکہ جن کے بچے پہلے سے کوئی میوزیکل کلاسز لی رہے ہیں اور اُن کے والدین ابھی تک جو بھی خرچ کر چکے ہیں اور اُن کے پاس ثبوت موجود ہے تو وہ جب بھی 730 کا دوماندہ کریں گئے تو اُن کو اس حوالے سے یہ تمام ثبوت دینے ہوں گئے تو اُن کو بھی اس بونس کے تحت یہ تمام رقم مل جائے گی جو اُنھوں نے خرچ کی ہو گی یعنی کہ 19 فی صد اُن کے بوستے میں آ جائیں گئے جو کہ کم سے کم ایک ہزار یورو کی رقم بنے گی۔
0 تبصرے