اٹلی حکومت بونس 10 ہزار 645 یورو | New Italy Govt Bonus 10.645 Euro for parents 2024

اٹلی حکومت بونس 10 ہزار 645 یورو | New Italy Govt Bonus 10.645 Euro for parents 2024
‎اٹلی میں اٹالین سمیت غیر ملکیوں کیلئے اٹالین حکومت کی جانب سے 10 ہزار 645 یورو فی بچے کے حساب سے ملیں گے۔

  ‎ تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اٹلی میں اس وقت شرح پیدائش کافی زیادہ کم ہے جس کی وجہ سے حکومت بھی کافی پریشان ہے تو اس اہم مدعے کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹالین گورنمنٹ کی جانب سے اٹلی میں خاص طور پر جو والدین ہیں اُن کیلئے اس طرح کے بونس رکھے گئے ہیں تو آپ اٹلی میں ہیں اور آپکے بچے ہیں تو آپ کو بھی اٹالین گورنمنٹ سالانہ یہ 10 ہزار 645 یورو کے بونس دے گی کون کون سے 
‎یہ بونس ہیں آئیے اب اس کی تفصیل جانتے ہیں    


 No.1. Assegno unico, fino a 5.433,4 euro l’anno  
No.2. Bonus asilo nido, fino a 3.600 euro l’anno  
No.3. Assegno maternità dei Comuni  
No.4. I bonus per i figli più «grandi»  
No.5. Bonus cultura di 500 euro  


 ‎ تو یہ وہ تمام بونس ہیں جو کہ آپ اپنے بچوں کیلئے سالانہ لے سکتے ہیں جس کی ٹوٹل رقم 10 ہزار 645 یورو سال کے بنتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے