اٹالین شہریت ازیلو پولیٹیکو والوں کیلئے | Italian Citizenship + Asilo Politico

اٹالین شہریت ازیلو پولیٹیکو والوں کیلئے | Italian Citizenship + Asilo Politico
اٹلی میں ازیل اسائلم کے سٹیٹس والوں کے لیے اٹالین شہریت سے متعلق انتہائی اہم اور ضروری معلومات۔ 


 اٹلی میں جن کے پاس اسائلم کی قسم اذیلو پولیٹیکو [Asilo Politico]ہو تو اُن کو چائیے کہ اپنی زندگی کا سسٹم اس طرح رکھے کہ سات سال کے اندر اٹالین پاسپورٹ اُن کے پاس ہو جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ یہ سب سے بہتر سیاسی سٹیٹس ہوتا ہے اور اس پر پانچ سال بعد آپ اٹالین شہریت اپلائی کر سکتے ہیں اور اس کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ آپ کا جو ریزڈینسا ہے وہ چلتا ہو اور آخری تین سال کا CUD بھی ٹھیک ہو اور اٹالین B1 لیول کا سرٹیفیکٹ بھی چاہئے۔ 






 لیکن اگر آپ پہلے کارتا دی سوجورنو جو کہ اٹلی کے فارایور ڈاکومنٹس ہوتے ہیں وہ کروا لو تو پھر زبان کا سرٹیفیکٹ نہیں چاہئے اور اٹالین شہریت کے لیے پہلے تین سال کا CUd دیکھتے تھے اب آپ کا کام کیسا ہے اُس کے ساتھ پرسس ٹائم بھی دیکھتے ہیں اس لئے ایک اچھا کام جس میں پکا کام کا کنٹریکٹ ہو یا پھر ذاتی کاروبار ہے تو بہتر اپشن ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے