اٹلی یورپ پاکستانیوں کیلئے مشکل | Italy - EU Illegal Immigrants Hostage

اٹلی یورپ پاکستانیوں کیلئے مشکل | Italy - EU Illegal Immigrants Hostage
اٹلی یورپ کے پاکستانیوں کیلئے نہایت اہم اور بڑی خبر غیر قانونی طریقے سے آئے چار ہزار سے زائد پاکستانیوں کو یرغمال بنا لیا لیکن کیوں جبکہ اُن کے پاسپورٹ بھی چھین لیے گئے۔  






تفصیلات کے مطابق اٹلی یا پھر یورپ کے کسی اور ملک میں آنے کے سہانے خواب آنکھوں میں سجائے 4 ہزار سے زائد پاکستانی زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں پاکستان سے لیبیا میں آئے اور لیبیا میں ایجنٹ مافیا نے 4 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے انکو روزانہ ٹارچر کیا جا رہا ہے جبکہ ایجنٹ مافیا کی طرف سے ان چار ہزار سے زائد پاکستانیوں سے اُن کے پاسپورٹ بھی چھین کر ضائع کر دیئے ہیں اس وقت پاکستان سے یا پھر جس بھی ملک سے لوگ ڈنکی لگانے کا سوچ رہے ہیں یا پھر ڈنکی کے راستے غیر قانونی طریقہ سے یورپ میں آ رہے ہیں اُن کے ساتھ بہنے ہی بُرا سلوک ہو رہا ہے لہٰذا اٹلی میں یا یورپ میں غیر قانونی طریقے سے ہرگز نہ آئیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے