فرانس پاکستانی ڈیپورٹ | France Deportation Update 2023

فرانس پاکستانی ڈیپورٹ | France Deportation Update 2023
فرانس سے پاکستانیوں سمیت بنگلہ دیشی کی بڑی تعداد کو ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے اس ڈیپوٹیشن کی اصل وجہ کیا ہے کیوں ان کو فرانسیسی حکومت ڈی پورٹ کر رہی ہے۔




 تفصیلات کے مطابق فرانس میں مقیم پاکستانیوں سمیت بنگلہ دیشی افراد کو فرانس حکومت کی جانب سے ڈیپورٹ کیا جا رہا ہے تازہ ترین معلومات کے مطابق جو پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کرنے کی جو تعداد بتائی گئی ہے وہ 170 افراد ہیں جبکہ بنگلہ دیشی 50 افراد کو ڈیپورٹ کیا جا رہا ہے۔ 




 واضع رہے اس ڈیپوٹیشن کی جو وجہ بتائی جا رہی ہے ان ڈی پورٹ ہونے والے افراد میں بیشتر حالیہ دنوں فرانس میں جو سنگین حالات پیدا ہوئے تھے اُس میں وہ شامل تھے احتجاج اور تھوڑ پھوڑ کرنے میں ملوث تھے جبکہ وہ فرانس میں بغیر ڈاکومنٹس اور بغیر دستاویزات کے رہائش پذیر تھے جبکہ بہت سے ایسے پاکستانی جنہیں ڈیپورٹ کیا جا رہا ہے وہ فرانس سے لوگوں کو انگلش چینل عبور کروانے کے جرم میں ملوث ہیں مطلب کہ اگر آسان الفاظ میں کہا جائے یہ 170 پاکستانی اور 50 بنگلہ دیش کے باشندے Criminal Activity میں ملوث ہیں جس وجہ ان کو فرانسیسی حکومت کی جانب سے ڈیپورٹ کیا جا رہا ہے جبکہ بتایا جا رہا ہے فرانس سے ان کو 20 جولائی کو ڈیپورٹ کیا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے